Khursheed Abdullah
Khursheed Abdullah
  • 6 078
  • 14 346 034
Tina Sani sings Faiz Ahmed Faiz مرے دل، مرے مسافر
ٹینا ثانی
کلام : فیض احمد فیض
مرے دل، مرے مسافر
ہُوا پھر سے حکم صادر
کہ وطن بدر ہوں ہم تم
دیں گلی گلی صدائیں
کریں رُخ نگر نگر، کا
کہ سُراغ کوئی پائیں
کسی یارِ نامہ بَر کا
ہر اک اجنبی سے پوچھیں
جو پتا تھا اپنے گھر کا
سرِ کوئے ناشنایاں
ہمیں دن سے رات کرنا
کبھی اِس سے بات کرنا
کبھی اُس سے بات کرنا
تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے
شبِ غم بُری بلا ہے
ہمیں یہ بھی تھا غنیمت
جو کوئی شمار ہوتا
ہمیں کیا بُرا تھا مرنا
اگر ایک بار ہوتا !
فیض احمد فیض
Переглядів: 423

Відео

Syed Zameer Jafri اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Переглядів 4077 годин тому
سید ضمیر جعفری اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ ویڈیو کے لیے شکریہ: محترم آفاق امتیاز
Shan ul Haq Haqqee recites his ghazal پائی نہ کوئی منزل پہنچیں نہ کہیں راہیں
Переглядів 86514 годин тому
شان الحق حقی پائی نہ کوئی منزل پہنچیں نہ کہیں راہیں بھٹکا کے رہیں مجھ کو آوارہ گزرگاہیں آلامِ زمانہ سے چھوٹیں تو تجھے چاہیں مصروفِ مشقت ہیں حسرت سے بھری بانہیں صحرا ہی سے گزری تھیں کھوئی گئی جو راہیں بتلائیں گے یہ چشمے یہ بَن یہ چراگاہیں شمشیر کی زد پر ہیں کچھ اور ہمیں جیسے ہنگامِ تقاضا کیا، اے دل وہ جسے چاہیں کیا روپ بدلتے ہیں تصویر میں ڈھلتے ہیں آنکھوں میں رُکے آنسو سینے میں دبی آہیں اب کون ک...
Ahmed Faraz recites his ghazal دل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے
Переглядів 1,3 тис.19 годин тому
احمد فراز وحشتِ دل صلۂ آبلہ پائی لے لے مجھ سے یارب مِرے لفظوں کی کمائی لے لے عقل ہر بار دکھاتی تھی جَلے ہاتھ اپنے دل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے میں تو اُس صُبحِ درخشاں کو تَونگر جانُوں جو مرے شہر سے کشکولِ گدائی لے لے تُو غنی ہے مگر اتنی ہیں شرائط تیری وہ محبت جو ہمیں راس نہ آئی، لے لے ایسا نادان خریدار بھی کوئی ہوگا جو ترے غم کے عوض ساری خدائی لے لے اپنے دیوان کو گلیوں میں لیے پھرتا ہُوں ہے ...
Hafeez Taib recites his Naat جب دیکھا لگا قبّۂ خضرا تروتازہ
Переглядів 652День тому
حفیظ تائب نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ہر فصل میں پایا گلِ صحرا تروتازہ جب دیکھا لگا قبّۂ خضرا تروتازہ رہتا ہے شب و روز ہر اک منظرِ طیبہ آراستہ پیراستہ اُجلا تر و تازہ اندازِ حیات اُن کا ہے قرآن سراپا ہر آن ہے وہ جلوۂ زیبا تروتازہ انوار بداماں ہے بہر لحظہ وہ اسوہ وہ گلشنِ رحمت ہے ہمیشہ تروتازہ مفہوم کی خوشبو سے ہے مہکا ہُوا ہرلفظ ہے آج بھی اُن کا لب و لہجہ تروتازہ ہو جس کی اساس اُن کی ولا، اُن کا تعلق ...
Mahirul Qadri recites his ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Переглядів 495День тому
کلامِ شاعر بزبانِ شاعر ماہر القادری تغافل پر بھی ان سے دل کو اک وابستگی ہو گی محبت نے محبت کی نظر پہچان لی ہو گی بہ شکریہ ۔ محترم علی مینائی یو ٹیوب چینل سخنور ua-cam.com/video/qUdeZKYtfIw/v-deo.html تغافل پر بھی ان سے دل کو اک وابستگی ہو گی محبت نے محبت کی نظر پہچان لی ہو گی مری جانب کسی دن بے ارادہ اٹھ گئی ہو گی نگاہِ ناز کو پھر بھی بہت زحمت ہوئی ہوگی یہ عادت ہے حسینوں کی تو اس عادت کو کیا کہ...
Nayyara Noor sings Faiz Ahmed Faiz کدھرے نہ پیندیاں دسّاں
Переглядів 87014 днів тому
نیرہ نور کلام : فیض احمد فیض : گیت کدھرے نہ پیندیاں دسّاں وے پردیسیا تیریاں کاگ اُڈاواں، شگن مناواں وگدی وا دے ترلے پاواں تری یاد پوے تے روواں ترا ذکر کراں تاں ہسّاں کدھرے نہ پیندیاں دسّاں وے پردیسیا تیریاں درد نہ دسّاں گُھلدی جاواں راز نہ کھولاں مُکدی جاواں کس نوں دل دے داغ وِکھاواں کس در اَگّے جھولی ڈھاواں وے میں کس دا دامن کھسّاں کدھرے نہ پیندیاں دسّاں وے پردیسیا تیریاں شام اُڈیکاں، فجر اُڈی...
Khawaja Muhammad Zakria : Paying tribute to Hafeez Jalandhari
Переглядів 84514 днів тому
خواجہ محمد زکریا حفیظ جالندھری : خراجِ تحسین " حفیظ جالندھری، جیسا کہ کہا گیا ہے، انہوں نے رسمی تعلیم بہت کم حاصل کی تھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ جس نے رسمی تعلیم حاصل نہیں کی ، اس نے تعلیم ہی حاصل نہیں کی ۔ یہ مطلب بالکل نہیں ہے ۔ انہوں نے مطالعہ کیا تھا ۔ انہوں نے بہت باریکی سے شعر کے فن کو سیکھا تھا " خواجہ محمد زکریا
Tina Sani sings Faiz Ahmed Faiz وطنے دیاں ٹھنڈیاں چھائیں او یار
Переглядів 62214 днів тому
ٹینا ثانی کلام : فیض احمد فیض "وطنے دیاں ٹھنڈیاں چھائیں او یار ٹِک رہو تھائیں او یار" روزی دیوے گا سائیں او یار ٹِک رہو تھائیں او یار ایک نغمہ (تارکینِ وطن کے لیے) "وطنے دیاں ٹھنڈیاں چھائیں او یار ٹِک رہو تھائیں او یار" روزی دیوے گا سائیں او یار ٹِک رہو تھائیں او یار ہیر نوں چھَڈ ٹر گیوں رنجھیٹے کھیڑیاں دے گھر پاے گئے ہاسے کانگ اڈاون ماواں بھیناں ترلے پاون لکھ ہزاراں پِنڈ وچ کڈی ٹوہر شریکاں یار...
Parveen Shakir اے زخمِ بیکسی تجھے بھر جانا چاہیے
Переглядів 2,3 тис.14 днів тому
پروین شاکر کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہیے پانی کو اب تو سَر سے گُزر جانا چاہیے نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لَو اے زخمِ بیکسی تجھے بھر جانا چاہیے ہر بار ایڑیوں پہ گِرا ہے مِرا لہو مقتل میں اب بطرزِ دگر جانا چاہیے کیا چل سکیں گے جن کا فقط مسئلہ یہ ہے جانے سے پہلے رختِ سفر جانا چاہیے سارا جوار بھاٹا مرے دل میں ہے مگر الزام یہ بھی چاند کے سر جانا چاہیے جب بھی گئے عذابِ در و بام تھا وہی آخر کو ...
Munir Niazi چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
Переглядів 1,7 тис.21 день тому
منیر نیازی ہیں رواں اُس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو دشتِ نجدِ یاس میں دیوانگی ہو ہر طرف ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو وہم یہ تجھ کو عجب ہے اے جمالِ کم نما جیسے سب کچھ ہو مگر تُو دید کے قابل نہ ہو وہ کھڑا ہے ایک بابِ علم کی دہلیز پر میں یہ کہتا ہوں اُسے اِس خوف میں داخل نہ ہو چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشک...
Mahshar Badayuni ہار کر جنگ، ہم نہیں آئے - Archives of Abdul Hafeez Memon
Переглядів 80721 день тому
محشر بدایونی ہار کر جنگ، ہم نہیں آئے تیر اُدھر سے بھی کم نہیں آئے عالمی مشاعرہ ۱۹۹۷ اہتمام : لائبریری و ادبی کمیٹی کراچی کلب بہ شکریہ : عبدالحفیظ میمن ہار کر جنگ، ہم نہیں آئے تیر اُدھر سے بھی کم نہیں آئے غم شناسوں کو آئے سبھی کمال بس خیالِ کرم نہیں آئے اپنی شہرت ہے اُس گلی میں بہت ہم پہ الزام کم نہیں آئے رہا پھیکا ہی رنگِ بزم اگر بزم میں اہلِ غم نہیں آئے محشر بدایونی
Gopinath Aman Lakhnvi recites his Ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Переглядів 51721 день тому
کلامِ شاعر بزبانِ شاعر گوپی ناتھ امن لکھنوی دو حرف کہہ دیے تو یہ سب کچھ عیاں ہُوا تخلیقِ کائنات بس اتنی سی بات ہے بہ شکریہ ۔ محترم علی مینائی یو ٹیوب چینل سخنور ua-cam.com/video/R_noMfb7gBc/v-deo.html ہے عارضی حیات، بس اتنی سی بات ہے انساں ہے بے ثبات، بس اتنی سی بات ہے انسان کو خدا پہ پھروسہ نہیں رہا وجہ تفکُّرات بس اتنی سی بات ہے طُولِ شب فراق کی تفصیل کیا کہیں کٹتی نہیں ہے رات بس اتنی سی بات ...
Saira Naseem sings Hafeez Jalandhari او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا
Переглядів 60528 днів тому
سائرہ نسیم کلام : حفیظ جالندھری او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا اب میں دل کو کیا سمجھاؤں مجھ کو بھی سمجھاتا جا ہاں میرے مجروح تبسم خشک لبوں تک آتا جا پھول کی ہست و بود یہی ہے کِھلتا جا مُرجھاتا جا میری چُپ رہنے کی عادت جس کارن بد نام ہوئی اب وہ حکایت عام ہوئی ہے سُنتا جا شرماتا جا یہ دکھ درد کی برکھا بندے، دین ہے تیرے داتا کی شُکرِ نعمت بھی کرتا جا دامن بھی پھیلاتا جا جینے کا اَرمان ک...
Ahmed Faraz recites his ghazal پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریباں کیے ہوئے
Переглядів 2,5 тис.Місяць тому
احمد فراز پھرتے ہیں اب بھی دل کو گریباں کیے ہوئے جن وحشیوں پہ ہیں تیرے احساں کیے ہوئے تجدیدِ عشق کیا ہو کے برسوں گزر گئے تجھ سے کوئی سخن بھی مِری جاں کیے ہوئے اب تجھ سے کیا گِلا ہو کے اِک عمر ہو گئی ہم کو بھی قصدِ کوچۂ جاناں کیے ہو ئے دل سے ہوئی ہے پھر ترے بارے میں گفتگو تر آنسوؤں سے دیدہ و داماں کیے ہو ئے جی مانتا نہیں ہے کہ ہم بھی بُھلا چکیں تیری طرح سے وعدہ و پیمان کیے ہو ئے کچھ ضد میں ناص...
Iftikhar Arif recites his ghazal یہی بہار کے دن تھے کہ سُرخرو ہوئے ہم
Переглядів 1,1 тис.Місяць тому
Iftikhar Arif recites his ghazal یہی بہار کے دن تھے کہ سُرخرو ہوئے ہم
Shahida Hassan recites her ghazal وحشتوں کو بھی اب کمال کہاں
Переглядів 944Місяць тому
Shahida Hassan recites her ghazal وحشتوں کو بھی اب کمال کہاں
Tina Sani sings Dagh Dehlvi's Ghazal زاہد نہ کہہ بُری کہ یہ مستانے آدمی ہیں
Переглядів 653Місяць тому
Tina Sani sings Dagh Dehlvi's Ghazal زاہد نہ کہہ بُری کہ یہ مستانے آدمی ہیں
Khwaja Razi Haider recites his ghazal پھر شب کے در و بام سجے نرم ہَوا سے
Переглядів 368Місяць тому
Khwaja Razi Haider recites his ghazal پھر شب کے در و بام سجے نرم ہَوا سے
Tabish Dehlvi recites his ghazal روح کا زخم پرانا ہے، مگر تازہ ہے
Переглядів 563Місяць тому
Tabish Dehlvi recites his ghazal روح کا زخم پرانا ہے، مگر تازہ ہے
Samina Raja : Ghazal منزلِ خواب لُٹی، ختم ہوئی کاوشِ دل
Переглядів 893Місяць тому
Samina Raja : Ghazal منزلِ خواب لُٹی، ختم ہوئی کاوشِ دل
Naheed Akhtar sings Shan ul Haq Haqqee's ghazal تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
Переглядів 1,7 тис.Місяць тому
Naheed Akhtar sings Shan ul Haq Haqqee's ghazal تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
Shakeel Badayuni recites his Ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Переглядів 966Місяць тому
Shakeel Badayuni recites his Ghazal - From Archives of Ali Minai " Sukhanvar "
Sabir Zafar : Ghazal دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے اگرچہ بولتا کوئی نہیں ہے
Переглядів 659Місяць тому
Sabir Zafar : Ghazal دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے اگرچہ بولتا کوئی نہیں ہے
Azm Behzad recites his ghazal قتل کے اِس موسم میں شاید آج ہماری باری ہے
Переглядів 1,3 тис.Місяць тому
Azm Behzad recites his ghazal قتل کے اِس موسم میں شاید آج ہماری باری ہے
Akhlaq Ahmed sings Shan ul Haq Haqqee's Ghazal بڑے دوستی میں خسارے ہیں یارو
Переглядів 963Місяць тому
Akhlaq Ahmed sings Shan ul Haq Haqqee's Ghazal بڑے دوستی میں خسارے ہیں یارو
Khurshid Rizvi recites his ghazal ساز مدّھم ہے طبیعت بھی بھی ابھی رَو میں نہیں
Переглядів 655Місяць тому
Khurshid Rizvi recites his ghazal ساز مدّھم ہے طبیعت بھی بھی ابھی رَو میں نہیں
M Kaleem sings Shan ul Haq Haqqee's Ghazal نغمہ یوں ساز میں تڑپا مری جاں ہو جیسے
Переглядів 882Місяць тому
M Kaleem sings Shan ul Haq Haqqee's Ghazal نغمہ یوں ساز میں تڑپا مری جاں ہو جیسے
Iftikhar Arif recites his ghazal دلوں کو درد سے آباد رکھنا چاہتے ہیں
Переглядів 1,3 тис.Місяць тому
Iftikhar Arif recites his ghazal دلوں کو درد سے آباد رکھنا چاہتے ہیں
Akhtar Usman : Ghazal یادآوری کا سلسلہ کچھ کچھ چلا تو ہے
Переглядів 421Місяць тому
Akhtar Usman : Ghazal یادآوری کا سلسلہ کچھ کچھ چلا تو ہے

КОМЕНТАРІ

  • @sciencelover3920
    @sciencelover3920 8 годин тому

    Is ko kya pta tha k iska beta future m 95% aurton ko jahil kahe ga😂😂😂

  • @chromeos-k5h
    @chromeos-k5h 10 годин тому

    Can anyone provide me with the name of the instrument that the gentleman is playing?

  • @muhammadatifabbas4711
    @muhammadatifabbas4711 12 годин тому

    فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا . عدیم ہاشمی ua-cam.com/video/X8BSnd7m-d0/v-deo.html Danish Saraa Urdu Poetry youtube.com/@DanishSaraaPoetryEntertainment

  • @adnanakram2277
    @adnanakram2277 13 годин тому

    Ma sha Allah.. bohat khoob

  • @user-fl5cv9rb3g
    @user-fl5cv9rb3g 13 годин тому

    خوب

  • @ishwarchandraic9418
    @ishwarchandraic9418 17 годин тому

    She was basically from Gwalior gharana learned for five years from Pandit Pandurang rav renichintalwar umdekar of Gwalior gharana , He was my guru also . She had learned from pandit Raja bhaiyya poochhwale too again of Gwalior gharana for three years. * Dr Ishwarchandra Ramachandra Karkare, MBBS,MD, MA music classical singer doordarshan member of AIR audition selection board.

  • @nice-xl2mv
    @nice-xl2mv 17 годин тому

    old is gold 🎉❤

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261 День тому

    کون اِس شہرِ جفا پیشہ کے نرغے میں نہیں پتّھروں کی زد میں ہے وہ بھی جو رستے میں نہیں میری حالت پر نہ کر میری حقیت کا قیاس میری بنیادوں میں جو کچھ تھا وہ ملبے میں نہیں مجھ پہ ڈھیلی پڑ گئی ہے میری مٹّی کی گرفت مجھ سا کوی اور بے حس میرے شجرے میں نہیں میں نے سب کچھ کھو دیا کھونے کی خواہش کے سوا اب جو پہلو میں ہے میرے دل کے گوشے میں نہیں آئینوں میں دیکھ کر مبہوت رہ جاتا ہوں میں ایک ایسا نقش بھی جو میرے چہرے میں نہیں اس کا پیمانِ وفا سرمایہ جاں ہے شعیب ایک لمحے میں جو ہاں ہے ، ایک لمحے میں نہیں شعیب بن عزیز

  • @nnayassnnayass112
    @nnayassnnayass112 День тому

    Subha nallah.

  • @ArishHusaini
    @ArishHusaini 2 дні тому

    Jaun Elia ki tarah

  • @babarbaig8466
    @babarbaig8466 2 дні тому

    کیا خوبصورت انداز بیاں اور پر علم

  • @aslamchishti6533
    @aslamchishti6533 2 дні тому

    کیا کہنے

  • @schrodingers_smiley_2.0
    @schrodingers_smiley_2.0 2 дні тому

    Sahil Adeem 's Father

  • @azraparveen9111
    @azraparveen9111 2 дні тому

    My🎉 favorite

  • @mehjabeen9419
    @mehjabeen9419 3 дні тому

    اسلام علیکم محترم پر اللّٰہ رحم کرے محمد رسول اللّٰہ سب سے افضل نہیں ہے

    • @mehjabeen9419
      @mehjabeen9419 3 дні тому

      یہ بات اللّٰہ کے رسول نے خود کہا ھے

  • @potwari
    @potwari 3 дні тому

    کیا کہنے جناب! اس محفل کی مکمل وڈیو موجود ہے؟

  • @mohdsahilSahil-e6o
    @mohdsahilSahil-e6o 3 дні тому

    Mashallah

  • @nomanali9748
    @nomanali9748 3 дні тому

    Wah wah wah subhanallh ❤

  • @GoodMorningwithMalak
    @GoodMorningwithMalak 3 дні тому

    آپ کے ادبی ذوق اور ادبی خدمات کو بھرپور سلام و تحسین۔۔۔ ہم بھی پاکستان میں شعر و ادب اور کتابوں کے تجزیہ اور نئے لکھنے والوں اور ادبی چینل کو بھرپور پرموٹ کرتے ہیں۔۔ ۔۔۔

  • @deshpandepradeep
    @deshpandepradeep 3 дні тому

    Amir Khan Saheb's singing always has a touch of Majesty ! 🙏👌

  • @JBabu-he3qp
    @JBabu-he3qp 4 дні тому

    Aawaz bhut mast hai❤

  • @ghazisyed7601
    @ghazisyed7601 4 дні тому

    صرف اپنے اطمینان کے لیے پوچھ رہا ہوں ۔۔ کیا واقعی یہ آواز حضور قائد ملت اسلامیہ حضرت نواب بہادر یار جنگ رحمۃ اللہ علیہ کی ہے۔؟

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261 4 дні тому

      @@ghazisyed7601 جی ہاں یہ انہی کی آواز ہے ۔ اس چینل پر سنجیدہ ، نایاب اور تاریخی مواد محفوظ کیا جاتا ہے اور غلط بیانی کبھی نہیں کی جاتی ۔ اگر آپ کی تسلی نہیں ہوتی تو آپ اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہیں شکریہ خیر اندیش و دعا گو ڈاکٹر خورشید عبداللہ

    • @ghazisyed7601
      @ghazisyed7601 4 дні тому

      جواب دینے کے لیے شکریہ ۔۔واللہ کسی شک کی بنا پر سوال نہیں کیا بس اتنا نایاب خزانہ آپ کے چینل پر ملا ۔خود کو یقین دلانے کے لیے پوچھا اگر گراں گزرا ہو تو معذرت ۔ ایک درخواست تھی آپ سے حضرت بہادر یار جنگ رحمۃاللہ علیہ کلامِ اقبال پر درس دیا کرتے تھے جس کا میرے والد اکثر ذکر کرتے ہیں،اگر وہ آپ کے پاس کسی بھی صورت میں ہو آواز یہ کتابی شکل میں تو براہِ کرم بتائیں ۔

  • @ArshadMajeed-rs7oy
    @ArshadMajeed-rs7oy 4 дні тому

    🎉❤🎉❤ 🎉❤🎉❤ ❤🎉❤🎉 زبردست ❤️❤️❤️ ❤🎉❤🎉 🎉❤🎉❤ ❤🎉❤🎉 🎉❤🎉❤

  • @ishwarchandraic9418
    @ishwarchandraic9418 4 дні тому

    Nice, thanks for uploading.

  • @ulamaehaq3272
    @ulamaehaq3272 4 дні тому

    "جو چیزیں عبث ہیں، یعنی نہ نفع والی نہ نقصان والی وہ حرام ہیں۔" یہ اصول تو مباح کو بھی حرام کر دیتا ہے۔

  • @Bilalunv
    @Bilalunv 4 дні тому

    Wah wah Buhut khoob . Such a Great archive

  • @Ahmed_Raza_Ahmed_45
    @Ahmed_Raza_Ahmed_45 5 днів тому

    خدا مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

  • @shahriyarkhan6077
    @shahriyarkhan6077 5 днів тому

    ایک نایاب ویڈیو

  • @makyousafzai
    @makyousafzai 5 днів тому

    الله جنت نصيب كري

  • @Xtreem_jrk
    @Xtreem_jrk 6 днів тому

  • @naveedahmed5056
    @naveedahmed5056 6 днів тому

    ❤❤❤ nice 👍

  • @AL-fi2us
    @AL-fi2us 6 днів тому

    Heeramandi copied this? 😂

  • @adnanakram2277
    @adnanakram2277 7 днів тому

    ماشاءاللہ۔۔ ہر لیکچر کی طرح کمال ہے

  • @user-ww8iu7wd3s
    @user-ww8iu7wd3s 7 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤WAH3 JIGAR SAHUB...

  • @MuhammadArslan-gs1wm
    @MuhammadArslan-gs1wm 7 днів тому

    Waah..azeem shair...

  • @zameerhaiderzameeroficial131
    @zameerhaiderzameeroficial131 8 днів тому

    Great

  • @haqnawaz7882
    @haqnawaz7882 8 днів тому

    Beautiful ❤

  • @alifseiftikhar
    @alifseiftikhar 8 днів тому

    ❤❤❤❤

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261 8 днів тому

    وحشتِ دل صلۂ آبلہ پائی لے لے مجھ سے یارب مِرے لفظوں کی کمائی لے لے عقل ہر بار دکھاتی تھی جَلے ہاتھ اپنے دل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے میں تو اُس صُبحِ درخشاں کو تَونگر جانُوں جو مرے شہر سے کشکولِ گدائی لے لے تُو غنی ہے مگر اتنی ہیں شرائط تیری وہ محبت جو ہمیں راس نہ آئی، لے لے ایسا نادان خریدار بھی کوئی ہوگا جو ترے غم کے عوض ساری خدائی لے لے اپنے دیوان کو گلیوں میں لیے پھرتا ہُوں ہے کوئی جو ہُنرِ زخم نمائی لے لے میری خاطر نہ سہی اپنی انا کی خاطر اپنے بندوں سے تو پندارِ خدائی لے لے احمد فراز

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261 8 днів тому

    اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ سید ضمیر جعفری

  • @yasirfaridklasson4596
    @yasirfaridklasson4596 9 днів тому

    Subhaan Allah

  • @himanshuustfu
    @himanshuustfu 9 днів тому

    This is Gold

  • @Adil....Siddiqui
    @Adil....Siddiqui 9 днів тому

    محشر بدایونی کی کیا ہات ہے

  • @MoizAhmadSahil
    @MoizAhmadSahil 9 днів тому

    اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے شورش صاحب کی قبر پر فاتحہ کرنے کا شرف عطا فرمایا۔ صد شکر

  • @vijaypatil5901
    @vijaypatil5901 10 днів тому

    pls add Bandish Bol❤❤

  • @rabbs74
    @rabbs74 10 днів тому

    Thank you for sharing my father’s marvelous Malkauns… please do upload if u have more…

  • @gulamrabbani1041
    @gulamrabbani1041 10 днів тому

    Subhanallah be-misaal bayan.

  • @SadiaRahmanShilpy
    @SadiaRahmanShilpy 10 днів тому

    In which he gave this speech? please tell me it's important for my study and I only have two days